مٹہ ( سوات نیوزڈاٹ کام ) مٹہ باغڈھیرئی میں گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جان بحق مرحوم کی لاش مٹہ ہسپتال لانے کی بعد ورثاء کی حوالے کیا گیا پولیس نے رپورٹ درج کی ہے تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ باغڈھیرئی کی قریب ایک ڈائنا گاڑی نے مسمی اسماعیل ولد امروز عمر 28سال سکنہ راگستون راحت کوٹ کو ٹکر مار کر شدید زخمی کردی جو موقع پر جان بحق ہوا مرحوم کی لاش مٹہ ہسپتال لاکر بعد میں ورثاء کی حوالے کیا گیا پولیس نے رپورٹ درج کی ہے
915 total views, 2 views today
Comments