خوازہ خیلہ(سوات نیوز ڈاٹ کام ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے زیر نگراں امتحانات بہار 2018 شروع ہوچکے ہے،ڈایریکٹر سلطان روم طلباء وطالبات کو رولنمبر سلپس ان کے سکونتی پتوں پربھیجے گئے ہیں،نیز طلباء وطالبات اپنے سلپس انٹر نیٹ کے زریعے معلوم کرسکتے ہیں، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریجنل ڈایریکٹر سلطان روم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق یونیورسٹی ہذا نے امتحانات بہار 2018 8 اکتوبر 2018 سے شروع ہوچکے ہیں تمام طلباء وطالبات کو رولنمبر سلپس ان کے سکونتی پتوں پربھیجے گئے ہیں،نیز طلباء وطالبات اپنے سلپس علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ویب سائٹ کے زریعے معلوم کرسکتے ہیں،ریجنل ڈایریکٹر نے طلباء وطالبات پر زور دیا کہ امتحان میں کامیابی کیلئے دن دگنی رات چگنی محنت کرنے چاہئیں،نقل کے لعنت کے روکتھام کیلئے ماہرین تعلیم کا خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی ہے جو امتحانات کے دوران مختلف امتحانی مراکز کے معائنے کرینگے۔مزید معلومات کیلئے یونیورسٹی ہذاکے ویب سایٹ کا ویزٹ کریں۔
1,717 total views, 2 views today