سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام) سیدو شریف میں ٹریفک افس میں کام۔کرنے والے اپریٹر کے ہاتھ پر اسمانی بجلی گرگئی ۔ زرائع کے مطابق کمپیوٹر اپریٹر زاکر اپنے افس میں کام۔کررہاتھا کہ اچانک ان کے ہاتھ پر اسمانی بجلی گر گئی ۔ جس کے بعد اس کو سیدو۔ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ہسپتال زرائع کے مطابق زاکر کا ایک ہاتھ ٹھیک طرح کام نہیں کررہا ۔ جبکہ ان کا باقی وجود محفوظ یے ۔ زاکر کو میڈیکل وارڈ سیدو شریف میں علاج کیلئے داخل کرایا گیا
972 total views, 2 views today
Comments