سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)سوات کے تحصیل چارباغ میں شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی کو قتل کردیا، پولیس سٹیشن چارباغ کے مطابق چارباغ گائوں میں حسین شاہ ولد محمد امین نے اپنی بھاگی ہوئی بیوی پر فائرنگ کردی، جس کے بعد وہ موقع پر ہی چل بسی، پولیس نے لاش کو اپنی تحویل می لیکر مزید تفتیش شروع کردی، پولیس نے مبینہ ملزم حسین شاہ کو گرفتار کرلیا
1,122 total views, 2 views today
Comments