سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )کالام بیوٹی فیکیشن پراجیکٹ پر سوالیہ نشان لگ گئے ، ایک ہی معمولی بارش نے رامیٹریل کو بے نقاب کردیا،کالام بازار میں بیوٹی فیکیشن پراجیکٹ میں فٹ پاتھوں کو تعمیر کیا گیا تھا، جس میں ناقص میٹریل کا استعمال کیا گیا تھا جس کااندازہ پہلی بارش میں ہوگیااور فٹ پاتھ پہلی ہی معمولی بارش کیوجہ سے اکھڑ گئے ، سوات نیوز نے فٹ پاتھو ں کی ویڈیو بھی حاصل کرلی ، اس حوالے سے جب ایم پی اے میاں شرافت علی سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے ناقص میٹریل کے استعمال پر سخت ایکشن لے لیااور سکیم سے متعلق انکوائری کی ہدایات بھی جاری کردی ۔
1,520 total views, 2 views today
Comments