سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام )جے یو ائی کے ضلع دفتر سوات امانکوٹ میں تمام تحصیلوں کے ناظمین انتخابات کا اجلاس منعقد هوا ۔اجلاس ضلع امیر قاری محمود کے صدارت میں ہوا جس میں سابقہ امیر مولانا حجت اللہ اور مولانا محمد عالم مولانا نور محمد اور قاری شمس الرحمن کے رکنیت قاری محمود صاحب نے بحال کردی۔ اجلاس میں۔شرکت کرنے والے تمام اراکین نے فیصلے کو متفقہ طور پر۔منظور کرلیا۔ واضح رہے کہ ان چار افراد نےحالیہ الیکشن میں جے یو ائی کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان کے فیصلوں کو نہیں مانا تھا جس پر ان کی پارٹی رکنیت ختم کردی گئی تھی جس کو اج پھر بحال کیا گیا
831 total views, 2 views today
Comments