سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام ) سوات اج سے ٹھیک گیارہسال۔قبل نومبر 2007 میں اے این پی حکومت میں دہشت۔گردوں کیخلاف اپریشن شروع کیا تھا ۔ جس کی اجازت وزیر اعلی امیر حیدر خان۔ہوتی نے دیئے تھے اور ان کو ارٹیکل 245 کے خصوصی اختیارات دیئے گئے جس کے بعد فورسز نے سوات میں دہشت گردوں کیخلاف اپریشن شروع کیا ۔ اج وہ اختیارات دوبارہ سول۔حکومت کو حوالہ کئے گئے اس پروگرام۔کے۔مہمان خصوصی وزیر اعلی محمود خان اور کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ نظیر بٹ ہیں
1,146 total views, 2 views today
Comments