سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام)کیا واقعی محمود خان۔وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی طبیعت ناساز تھی یا معاملہ۔کچھ اور تھا۔ ٹی وی چینلز نے خبر کو غلط نشر کردیا واقعات کے مطابق جب سیدو شریف ائیر پورٹ پر اختیارات منتقلی پروگرام ختم ہوا تو بڑی تعداد می۔پی ٹی ائی کارکن موجود تھے جنہوں۔نے اپنے مسائل۔اور سلفیاں وزیر اعلی کیساتھ بنانے شروع کئے ۔ تو قیک موقع پر بہت زیادہ رش بن گیا ۔ تو وزیر اعلی کی سیکورٹی پر معمور اہلکاروں نے وزیر اعلی کو بحافظت اپنے گاڑی ےک کے ائے جس کو بعض ٹی وی چینلز۔نے غلط رنگ دیا ۔ جس پر بعد میں وزیر اعلی نے اپنا۔موقف بھی جاری کردیا اور کہا کہ میری طبیعت ٹھیک ہے ۔ زیافہ۔رش کی۔وجہ سے سیکورٹی عملہ مجھے گاڑی ےک لے ائے ۔ کیونکہ ایک اہم پروگرام میں شرکت کیلئے وقت کم تھا
1,198 total views, 2 views today