سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)سوات کے علاقہ اوڈیگرام کے رہائشی اکرام خان نے بونیر پولیس پر تشدد کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بونیر چینگلئ کے (آیس ایچ او )سعید انور ، بخت شیر( تھانہ دار) ، حبیب الله (اےایس ائ) نے دیگر اہلکاروں کے ہمراہ مجھ پر بلاوجہ تشدد کیا ہے۔ انہوں نے وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان، آئی جی پی، ڈی آئی جی ملاکنڈ اور ڈی پی او بونیر سے اپیل کی ہے کہ تشدد کرنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مجھے انصاف دلایا جائے۔
1,496 total views, 2 views today
Comments