سوات (سوات نیوز ڈاٹ کام) سوات کے سیاحتی علاقوں کالام مہوڈنڈ میں دوبارہ برفباری ہوئی ۔ پہاڑوں پر۔برفباری کے بعد کالام اور بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ برفباری کے بعد سیاحوں نے بھی کالام اور مہوڈنڈ کا رخ کرلیا ہے ۔ جہاں پر وہ برفباری سے لطف اندوز ہورہے ہیں
1,446 total views, 2 views today
Comments