پشاور(نیوز ڈیسک)تحقیقاتی ٹیم نے سی سی ٹی وی فوٹیج سے مولانا سمیع الحق شہید کے حملے کی معلومات حاصل کر لیں ، مولانا سمیع الحق نے زخمی حالت میں خود سیکیورٹی کو فون کیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحقیقاتی ٹیم نے سی سی ٹی وی فوٹیج سے مولانا سمیع الحق کے حملے کی معلومات حاصل کر لیں ۔ مولانا سمیع الحق نےزخمی حالت میں خود سیکیورٹی کو فون کیا ۔ مولانا سمیع الحق نے ایمبولینس کے عملے کو قاتلوں سے متعلق آگاہ کیا۔ مولانا نے 6بجکر40منٹ پر سوسائٹی سیکیورٹی کو فون کیا ۔ مولانا سمیع الحق اسپتال پہنچنےسے کچھ دیر قبل انتقال کرگئے تھے ۔ پولیس نے ایمبولینس کے عملے کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کر لیا
3,100 total views, 2 views today
Comments