کبل(سوات نیوزڈاٹ کام)کبل چوک میں جدید آلا ت پر مشتمل ہارون انجینئرنگ ورکس افتتاح بدست سا بق آزاد اُمیدوار و کا ر خیر کے بانی فضل اکبر ہوا اس موقع پر معروف ما ہر تعلیم محمد صا بر خان ، معروف سیا سی رہنما خاندان ، سما جی کارکن اکرام ، محمد حکیم ، صحا فی عبد السلام، الطاف ، علی شاہ ،دولتمند نا شا ہ ، عجب خان انقلا ب کے علا وہ عمائدین علا قہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے چیف گیسٹ فضل اکبر نے کبل چوک حسن پلا زہ میں ہا رون انجینئرنگ ورکس کے قیا م کو علا قے کے اہم ضرورت قرار دیتے ہوئے منتظمین کو مبارک باد دی اور کہا کہ مذکورہ کاروبار کے قیام سے علا قے کے لوگوں کو مینگورہ جانے اور ٹریفک کے مشکلات سے نجا ت ملے گا اور لوگوں کو اہم سہولیات گھر کی دہلیز پر میسر ہونگے اس موقع پر جی ایم انجینئر ہارون الرشید نے کہا کہ عوام کی سہولت کیلئے کاروبار کا آغاز کیا ہے جہاں پر سیکورٹی کیمرے، فائر الارم ، ساونڈ مینول، انٹیریل ڈیزائیننگ ، الیکٹرانکس سرکٹس وغیرہ انتہائی منا سب قیمت پر فراہم ہونگے ۔
1,388 total views, 2 views today