سوات (سوات نیوز ڈاٹ کام ) سوات سے تعلق رکھنے والے شاعر و ادیب اور ریڈیو پاکستان کے سینئر صحافی لائق زادہ لائق ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان نعینات ، پہلے دفعہ ایک پختون ڈائریکٹر کی تعیناتی پر صوبہ بھر کے عوام نے بے حد خوشی ، تفصیلات کے مطابق سوات سے تعلق رکھنے والے سینئر ریڈیو پاکستان سینئر صحافی لائق زادہ لائق ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان تعینات ہوگئے ، موصوف پہلے پختون ہے جو ڈائریکٹر پوسٹ پر تعینات ہوگئے ، موصوف کی تعیناتی پر ضلع سوات سمیت صوبہ بھر کے عوام نے خوشی کا اظہار کیا ۔
1,778 total views, 2 views today
Comments