سوات (سوات نیوز ڈاٹ کام ) گھڑئی کلے سوئی گیس کنکشن سے محروم ، آس پاس کے علاقوں سمیت خوازہ خیلہ چارباغ تک پائپ لائن بچھایا جارہا ہے جبکہ گھڑئی کلے بھیچ میں محروم رکھا گیا ہے ان خیالات کا اظہارعلاقہ مکینوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا انہوں نے کہا کہ گھڑئی کلے کی کافی ابادی ہے اور آس پاس کے تمام علاقوں کو گیس سپلائی جاری ہیں لیکن بدقسمت گاؤں کو محروم رکھا گیا ہے ، انہوں نے ذمہ دار حکام سے مطالبہ کیا کہ مذکورہ گاؤں کو بھی گیس کنکشن دیکر علاقہ مکینوں کا دیرینہ مطالبہ حل کیا جائے۔
2,024 total views, 2 views today
Comments