سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام) ضلعی کچہری گل کدہ مینگورہ میں پیشی کیلئے انے والی خاتون پر چھری کے وار کردئے گئے ۔ ملزم الہ سمیت گرفتار ۔ پولیس ذرائع کے مطابق کوکارئی سے پیشی کیلئے انے والے عارف نے ضلعی کچہری کے اندر اپنے بیوی مسماة ع پر۔چھری کے پے درپے وار کرکے خاتون کو شدید زخمی کردیا۔ جن کو فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چلس بسی۔ دوسری طرف ملزم۔کو پولیس نے الہ سمیت گرفتار کرلیا ۔ پولیس زرائع کے مطابق واقعہ گھریلو چپقلش کی وجہ سے پیش ایا ۔دونوں کے درمیان طلاق کا۔کیس چل رہا تھا
1,556 total views, 2 views today
Comments