سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)مینگورہ شہر کے وسطی علاقہ شاہدرہ وتکے میں فلائنگ کوچ ڈرائیوروں نے ٹیم ایم اے اور اڈہ ٹھیکیدار کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین نے سڑک کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا تھا، اس موقع پر ڈرائیوروں کا کہنا تھا کہ فلائنگ کوچ سٹینڈ شاہدرہ وتکے کا ٹھیکا ایسے افراد کو دیا گیا ہے جو خلاف قانون اڈا فیسوں میں اضافہ کر رہے ہیں اور ٹی ایم اس پر خاموش ہے۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ اگر ٹھیکیدار نے زیادہ اڈا فیس لیا تو پھر مکمل پہیہ جام ہڑتال کرینگے۔
1,648 total views, 2 views today
Comments