سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )طفلی ایجوکیشن کے زیر اہتمام سوات میں پرائیویٹ سکولز و ڈائریکٹرز کا ایک روزہ سیمینار منعقد ہوا ، جس میں سوات بھر کے سکولز سربراہان نے شرکت کی ، اس موقع پر طفلی ایجوکیشن پاکستان کے چیف اپریٹنگ افسر ذوالفقار جنجوعہ نے اس موقع پر شرکاء کو اکیسویں صدی میں سکول لیڈر شپ کے ایجوکیشن کے موضوع پر لیکچر دیا ،پروگرام میں طفلی ایجوکیشن کے زونل ہیڈ عبدالسلام اور ریجنل ہیڈ رشید احمد نے بھی خطا ب کیا جبکہ سیمینار کے موقع پر طفلی ایجوکیشن کے جانب سے کتابوں کااسٹال بھی لگایا گیا ۔
1,554 total views, 2 views today
Comments