سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )تحصیل میونسپل کمیٹی مدین کا مبینہ طور پر ظلم کا نشانہ بننے والے رکشہ ڈرائیور نے اپنا رکشہ جلا دیا، پولیس سٹیشن مدین کے مطابق احسان ولد ثانی گل سکنہ مدین نے الزام عائد کیا کہ ٹی ایم اے اہلکار نے مجھے رکشہ کا سیٹ لے گئے منت سماجت کے باوجود انہوں نے مجھے رکشہ کا سیٹ نہیں دیا جس کی وجہ سے میں نے اپنا رکشہ جلا دیا ۔ رکشہ مدین بازار میں جل کر خاکستر ہوگیا ۔جلنے والے رکشہ کی رپورٹ پولیس نے درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔
1,738 total views, 2 views today
Comments