سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام ) سوات میں۔گزشتہ 8 گھنٹوں سے مسلسل بارش جاری ہے ۔ مینگورہ شہر کے علاوہ ضلع بھر کے دیگر مقامات میں بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔ بارش کی وجہ سے مینگورہ سمیت میدانی علاقوں میں سردی بڑھ گئی ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری کی وجہ سےسردی کی شدت میں اضافہ ہواہے ۔ دوسری طرف بارش اورسردی کی وجہ سے ضلع۔بھر کے اکثریتی سڑکیں سنسان ہیں ٹریفک معمول سے کافی کم ہے
946 total views, 2 views today
Comments