سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام)مٹہ پولیس کی کامیاب کاروائی دو اہم شدت پسند کمانڈرزگرفتار ہوگئے ۔مٹہ پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او بخت زادہ کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر پولیس کی بروقت کارروائی میں دہشت گردی میں ملوث دو اہم۔ترین کمانڈر کو گرفتار کرلیا گیا ۔ پولیس کے مطابق گرفتار عبداستاراور عمرغنی شدت پسند کمانڈران پولیس پر حملوں میں ملوث تھے ۔
کمانڈر عبداستار پریشرکوکربم بنانے کا ماہر تھا۔
1,376 total views, 2 views today
Comments