مٹہ (سوات نیوزڈاٹ کام)ڈی پی او سوات کا دورہ مٹہ بار اپنے دورے کی دوران انہوں نے مٹہ عدالتی احاطے کی ایک طر ف بند گیٹ سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کی اس موقع پر ایڈیشنل شیشن جج مٹہ اور دیگر سرکاری ذمہ دار بھی موجود تھے تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز ڈی پی او سوات اشفاق انور نے مٹہ بار روم کا خصوصی دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے مٹہ بار روم میں مٹہ کی وکلاء برادری کیساتھ ملاقات کرکے مٹہ عدالتی احاطے کی ایک طرف بند گیٹ سمیت دیگر اہم امور پر بات چیت کی اس موقع پع انہوں نے مذکورہ بند گیٹ سمیت عدالتی احاطے کا بھی تفصیلی جائزہ لیا اس موقع پر ایڈیشنل شیشن جج مٹہ بخت عالم عبدالحسن مہمند مٹہ بار کے صدر حلیم خان ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری سعید احمد خان ایڈوکیٹ ڈی ایس پی مٹہ سرکل اکبر خان شنواری ایس ایچ او مٹہ تھانہ بخت زادہ خان اور دیگر ذمہ دار بھی موجود تھے
2,190 total views, 2 views today