سوات (سوات نیوزڈاٹ کام ) پاکستان نیوی میں Male/female As Doctor Through M Cadet کی بھرتی جاری ہے وہ حضرات جو MBBS(4th or 5th Years) میں کسی گورنمنٹ میڈیکل کالج یا PM&DCسے Recognizedمیڈیکل کالج میں زیر تعلیم ہوں ، عمر یکم جولائی 2019کو 26سال سے زیادہ نہ ہو ، Maleکیلئے قد کم ازکم پانچ فٹ چارانچ اور Female کیلئے قدم کم ازکم پانچ فٹ ہو ، بھرتی کیلئے درخواست دینے کے اہل ہیں ، خواہشمند امیدوار اپنے رجسٹریشن پاکستان نیوی کی ویب سائٹ www.joinpaknavy.gov.pk پر کرسکتے ہیں ، رجسٹریشن کی آخری تاریک20 November 2018 ہے ، کسی قسم کی معلومات یا رجسٹریشن میں دشواری کی صورت میں پاکستان نیوی ریکروٹمنٹ اینڈ سلیکشن سنٹر ودودیہ ہال روڈ کالج کالونی سیدو شریف سوات سے مندرجہ ذیل نمبر0946-723479 پر رابطہ کریں ۔
2,034 total views, 2 views today