خوازہ خیلہ (ناصر علی درانی ) اپر سوات کو ضلع کا درجہ دینے اور خوازہ خیلہ میں جو ڈیشنل کمپلیکس پر تعمیرا تی کام شروع کر نے کے لئے خوازہ خیلہ تحصیل بار ایسوسی ایشن کے وکلا ء نے احتجا جی واک کیا جس کی قیا دت تحصیل بار ایسوسی ایشن خوازہ خیلہ کے صدر سید احمد خان ایڈوکیٹ اور جنرل سیکر ٹر ی انور زیب خان ایڈ وکیٹ نے کی احتجا جی واک خوازہ خیلہ تحصیل سے شروع ہو کر شیر عالم خان کا کا چوک پر اختتام پزیر ہوا احتجا جی واک کے بعد تحصیل بار ایسوسی ایشن کے صدر سید احمد خان اور سینئر وکیل لیا قت علی خان ایڈ وکیٹ نے کہا کہ خوازہ خیلہ میں جو ڈیشنل کمپلیکس کے لئے جگہ کا انتخا ب کیا گیا ہے مگر افسو س کہ تا حال جو ڈیشنل کمپلیکس پر کام شروع نہیں ہوا جس کیو جہ سے عوام کو سخت مشکلا ت درپیش ہے اگر فوری طور پرجو ڈیشنل کمپلیکس پر کا م کا آغاز نہیں جو خوازہ خیلہ وکلا ء بر ادری سخت احتجا ج کر نے پر مجبور ہو نگے سینئر وکیل لیا قت علی خان نے مذید کہا کہ سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا پر ویز خٹک نے اپر سوات کو ضلع کا درجہ دینے کا با قاعدہ اعلان کیا تھا مگر تاحال اپر سوات کو ضلع کا درجہ دینے کا کو ئی پیش رفت نہیں ہو ا ہم سوات سے تعلق رکھنے والے خیبر پختون خوا کے وزیر اعلیٰ محمو د خان سے اپیل کر تے ہیں کہ وہ اپر سوات کو ضلع دینے کے لئے عملی اقداما ت اٹھا ئے
1,637 total views, 2 views today