سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )ڈپٹی کنزرویٹر وائلڈ لائف عبدالغفور کو ڈائریکٹر کنزرویٹر وائلڈ لائف پشاور چڑیا گھر تعینات، موصوف اس سے پہلے ڈویژنل فارسٹ آفیسر سوات (وائلڈ لائف ) تعینات تھے انہوں نے سوات میں سروس کے دوران جنگلی حیات کی ترقی اور تحفظ کے لیے شبانہ روز کام کیاانہوں نے سوات وائلڈ لائف ڈویژن میں پہلی دفعہ بڑی تعداد میں لائسنس ایشو کئے اور قانون کے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائیاں کرکے حکومت کے ریونیو کو تقریباً40 لاکھ روپے سالانہ تک پہنچایا امید کی جارہی ہے کہ موصوف اپنے سابقہ کارکردگی کے طرح پشاور چڑیا گھر کے بہتری کیلئے عملی اقدامات اٹھائینگے۔
1,536 total views, 2 views today
Comments