سوات(سوات نیوزڈآٹ کام )سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سے چھ کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع منگلور میں کالج کی شیشے پر ہوائی گولی لگنے سے فرسٹ ائیر کی طالبہ شدید زخمی ہوگئے ، طالبہ کو سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس ذرائع کے مطابق ہوائی گولی کمرے کے کھڑکی پر لگی جس سے شیشہ ٹوٹنے سے طالبہ زخمی ہوئی ہے، جن کی حالت خطرےسے باہر بتائی جارہی ہے، پولیس نے ہوائی فائر کرنے والوں کی تلاش شروع کردی ہے۔
1,433 total views, 2 views today
Comments