سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )ضلع سوات میں اشیا خوردونوش کو جانچنے کیلئے ضلعی انتظامیہ حرکت میں اگئی، مینگورہ شہر میں اسسٹنٹ کمشنر عامر علی شاہ نے مختلف بازاروں کا معائنہ کیااور اشیائ خوردونوش کی جانچ پڑتال کی ، اس موقع پر اے سی نے اشیا ضروریہ کے نرخوں کا جائزہ بھی لیا، اسی طرح خوازہ خیلہ بازار میں بھی اسسٹنٹ کمشنر جمشید خان نے مختلف بازاروں کا معاینہ کیا اس موقع پر دونوں افیسران نے تاجر برادری کو صفائی کا زیادہ سے زیادہ خیال رکھنے کی ہدایت بھی کی جبکہ غیر قانونی تجاوازت کے خاتمہ کا حکم بھی جاری کردیا
1,661 total views, 2 views today
Comments