سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )باب بونیر کس اندازمیں تعمیر ہوگا اوراس کا نقشہ کیسا ہوگا، سوات نیوزڈاٹ کام نے کڑاکڑ میں تعمیر ہونے والا باب بونیر کے ماڈل کا نقشہ حاصل کرلیا، باب بونیر ضلعی انتظامیہ کڑاکڑ میں بونیر کے حدود میں تعمیر کرارہا ہے جس پر کام کا بھی عملی اغاز ہو چکا ہے، باب بونیر ائندہ ایک ماہ تک مکمل ہو جائیگا، جس کا نقشہ بھی کافی دلچسپ ہے ۔
3,434 total views, 2 views today
Comments