سوات (سوات نیوزڈاٹ کام ) سوات پریس کلب کے فنانس سیکرٹری اور سینئر صحافی ناصر عالم کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں ، مرحومہ کو گذشتہ روز سینکڑوں اشکبار آنکھوں کے سامنے آبائی قبرستان ڈھیرئی میں سپرد خان کردیا گیا ، مرحومہ اے ایس آئی محکمہ پولیس محمد عالم ، اکرام اللہ کی والدہ اور معروف سیاسی وسماجی شخصیت حاجی رسول خان و پردل خان کی ہمشیرہ تھیں، مرحومہ کی فاتحہ خوانی شہاب نگر پانڑ مینگورہ میں ہورہی ہے ۔
1,034 total views, 2 views today
Comments