سوات (سوات نیوزڈاٹ کام) ابھی تک صحافی عبیداللہ عابد موٹر سائیکل برآمد نہ ہوسکا ، تفصیلات کے مطابق 13اکتوبر 2018کو دپہر ایک بجہ صحافی عبیداللہ عابد کی موٹر سائیکل ہنڈا 125نمبرBKK4712انجن 3816737 چیسس U499303دوپہر ایک بجہ کے قریب گھر کے سامنے سے چورہ ہوگیا تھا پولیس اس وقت روزنامچہ رپورٹ تھانہ بنڑ میں درج کروائی ہے لیکن ایک ماہ اور 15دن گزرنے کے باوجود تاحال موٹر سائیکل برآمد نہ ہونا باعث تشویش ہے ،صحافی برادری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات میں صحافیوں کی جان مال کی تحفظ نہیں تو عوام کیا ہوگا ، صدر ایس یو جے فضل رحیم خان اور ایکٹنگ چیئرمین پریس کلب سلیمان یوسفزئی نے ڈی آئی ملاکنڈ اور ڈی پی او سوات سے اپیل کی ہے کہ صحافیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے اور صحافی عبیداللہ عابد کی موٹر سائیکل کی برآمدگی میں خصوصی دلچسپی لیکر انکو برآمد کیا جائے ۔
1,712 total views, 2 views today