مٹہ ( سوات نیوزڈاٹ کام )اپرسوات پریس کلب کا کابینہ ختم کیا گیا الیکشن کیلئے چار رکنی کمیٹی بنائی گئی الیکشن 16 دسمبر کو ہونگے کاغذات نامزدگی 10دسمبر سہ پہر تین بجے تک الیکشن کمیٹی کے چیرمین رفیع اللہ کیساتھ خوازہ خیلہ میں جمع کی جایئگی تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز اپرسوات پریس کلب کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت سابق چیر مین سید افضل شاہ منعقد ہوا جس میں اپر سوات پریس کلب کے تمام ممبران اور عہدیداروں نے شرکت کی اجلاس میں باقاعدہ طور اپرسوات پریس کلب کے سال 2018کے کابینہ کو ختم کرنے کا علان کیا گیا جبکہ اس موقع پر الیکشن کیلئے ایک چار رکنی الیکشن کمیٹی چیرمین رفیع اللہ اف خوازہ خیلہ کے قیادت میں بنائی گئی اس موقع پر یہ بھی فیصلہ ہوا کہ نیا الیکشن 16 دسمبر کو ہونگے جبکہ کاغذات نامزدگی 10دسمبر سہ پہر 3بجے تک الیکشن کمیٹی کے چیرمین رفیع اللہ کیساتھ خوازہ خیلہ میں جمع کی جایئگی
1,264 total views, 2 views today