سوات (سوات نیوزڈاٹ کام) یونین کونسل تیندوڈاگ، پنجیگرام اور گوگدرہ کے ضلعی کونسلر کے نشت کے لئے اعجاز علی آزاد حیثیت سے امیدوار نامزد کردیا گیا ، علاقے کے عوام نے یقین دلایا کہ اعجاز علی کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں گے ، گذشتہ روز اعجاز علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا خواہش ہے کہ میں اپنے علاقے کے عوام کا خدمت کرواور اپنے علاقے کے ترقی کیلئے کردار ادا کرسکو، انہوں نے کہا کہ میں یونین کونسل تیندوڈاگ ،پنجیگرام ، گوگدرہ کے عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ اپنا قیمتی ووٹ ڈھال تلوار کو دیکر اپنے علاقے کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں ۔
1,412 total views, 2 views today
Comments