سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام ) پختونخوا ملی عوامی پارٹی
نے پرویزعالم پاپا کے حمایت کا اعلان کردیا ، تفصیلات کے مطابق پختونخوا ملی عوامی پارٹی صوبائی ڈپٹی سیکرٹری ڈاکٹر خالدمحمود ،ضلعی ڈپٹی سیکرٹری انور خان باچا لالا ، ممبر صوبائی وضلعی کمیٹی افضل خان سے گزشتہ روز یونین کونسل گل کدہ کے امیدوار پرویزعالم پاپا نے ملاقات کی اور یونین کونسل گل کدہ میں تعاؤن کے اپیل کی جس پر ڈاکٹر خالد محمود نے کہا کہ یونین کونسل گل کدہ میں پختونخوا ملی عوامی پارٹی پرویز عالم پاپا کا بھر پور ساتھ دینگے ، انہوں کارکنوں سے اپیل کی ہے کہ پرویز عالم پاپا کا انتخابی مہم میں بھر پور حصہ لے اس موقع پر ویز عالم پاپا نے ڈاکٹر خالد محمود اور ان کے ساتھوں کر شکریہ اداکیا ۔
2,034 total views, 2 views today
Comments