سوات (سہیل باچہ سے ) بریکوٹ کے رہائشی عثمان علی تین مہینے پہلے لاپتہ ہوا تھا والدین کی کافی تلاش کے بعد نہ مل سکا آخر کار سیدو ہسپتال کی جھاڑیوں سے مرحوم کی کھوپڑی اور جسم کے دیگر اعضاء اور موبائل سم ملنے پر مقامی دوست سے رابطہ کیا پتہ چلا کہ لاش بریکوٹ کی رہائشی عثمان علی کی ہے جس کی نماز جنازہ ادا کر کے بریکوٹ کے مقامی قبرستان میں دفنایا گیا گھر والوں نے دعوی کیا کہ پولیس ایف آئی آر درج نہیں رہے ۔
مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ عثمان علی کے والد اور دیگر رشتہ داروں نے کہا تھا کہ عثمان علی ہیرون اور نشے کے انجکشن لگانے کا عادی تھا ۔جس کی وجہ سے کسی پر دعویداری نہیں کی گئی ہے ۔پولیس ذرائع ۔۔
بریکوٹ میں ہیرون فروخت کرنے والوں نے آج ایک گھر اور اجاڑ دیا کوئی پوچھنے والا نہیں ہیروئن کی عادی نوجوانوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے ایک زندہ مثال ہے ۔کہ عثمان علی مرحوم اور دیگر نوجوان اس مرض کے شکار ہیں.
1,420 total views, 2 views today