سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام ) بیسک ایجوکیشن کمیونٹی کے درجنوں اساتذہ اور طلباء کا احتجاجی مظاہرہ، سکولوں کی۔بحالی کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق بیسک ایجوکیشن کمیونٹی کے بچوں اساتذہ نے سوات پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھائے سکولوں کی بحالی کا مطالبہ کیا ۔اساتذہ کرام۔نے کہا۔کہ ضلع بھرمیں 60 سے زائد بیسک سکولوں کوختم کرنا ناانصافی ہے، اس فیصلے سے ہزاروں طلباء پر تعلیم کے دروازے بند ہونگے جس کو کسی بھی صورت منظور نہیں کیا۔جائیگا ۔انہوں نے کہا۔کہ حکومت صرف اساتذہ کو اعزایہ دے رہی ہے ہیں،سہولیات اساتذہ کی ذمے داری ہےحکومت سہولیات کی بجائے تعلیمی.ادارے ختم کرنے کے درپے ہیں، سنہوں نے حکومت سے فیصلہ واپس لینے کا۔مطالبہ کردیا
1,480 total views, 2 views today
Comments