بونیر (سوات نیوز ڈاٹ کام )بونیر میں چلتی کار پر فائرنگ چار افراد زخمی۔تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل پولیس زرائع کے مطابق فائرنگ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ھے.زخمی ہونے والے کنفروش کی بیٹی کو جمشید ولد فریدون نےاعوا کیاتھا.ایک ماہ قبل کنفروش فریق نے جمشید پر فایرنگ کرکے شدید زحمی کیا تھا.ملزمان پولیس گرفتاری کے بعد ضمانت پر رہاہوے تھے.اج فاتحہ حوانی کیلے گاوں بانڈہ گئے تھے.واپسی پر تھانہ پیربابا کے قریب مخالفین نے فایرنگ کردی.جس کے نتیجے میں.کنفروش ولد مکرم شاہ.حاورشاہ ولد عاورشاہ.طارق ولد عمرسید.محمد جان ولد منگل موقع پر جاں بحق جبکہ اعجاز ولد کنفروش زحمی ہوگے.زحمی کو پشاور ریفر کیا گیا.جبکہ مثتعیث فیروزشاہ ولدعاور شاہ نے دعویداری کرتے ہوے عالم حان.رحیم حان.شاہ حسن.مراد پر دعویداری کی ھے.
1,516 total views, 2 views today