سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )سیدو شریف سڑک پر اچانک رکشہ میں اگ بھڑک اٹھی، ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی کی وجہ سے اگ پر قابو پالیا گیا ، ریسکیو ذرائع کے مطابق سنٹرل ہسپتال کے قریب چلتے رکشہ میں اچانک اگ بھڑک اٹھی ، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے رکشہ کو اپنے لپیٹ میں لے لیا، ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں اگ پر فورا قابو پالیا گیا، رکشہ ڈرائیور کے مطابق اگ الیکٹرک وائر سے لگی ، جس سے دو لاکھ کے قریب نقصان ہوا ۔
رکشہ جلنے کی ویڈیو دیکھیں۔
1,392 total views, 2 views today
Comments