مینگورہ،سوات بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی،مشکوک افراد کے اطلاع پر جگہ جگہ نگرانی شروع کردی گئی جبکہ مینگورہ شہر میں مزید دو نئے چیک پوسٹ قائم کردی گئی۔سوات میں خود کش حملہ اوروں کے اطلاع پر ضلع بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔چیک پوسٹوں پرہر انے جانے والوں کے سخت نگرانی کی جارہی ہیں
جبکہ مینگورہ شہر میں مزید دو نئے چیک پوسٹ بھی قائم کردی گئی ہے۔چیک پوسٹوں پر سخت چیکینگ کیوجہ سے مقامی لوگوں کا سخت مشکلات کا سامنا ہے ۔
310 total views, 1 views today
Comments