سوات، کبل کے علاقہ کوزہ بانڈئی میں مکان میں پریشر کوکر پھٹنے سے خاتون سمیت بچہ شدید زخمی ،ہسپتال منتقل ،تفصیلات کے مطابق کبل کے علاقہ کوزہ بانڈئی میں شیر محمد نامی شخص کے مکان میں پریشر کوکر پھٹنے سے ایک خاتو ن اور بچہ شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو فور ی طور پر سید وشریف ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔
1,187 total views, 2 views today
Comments