کبل، ڈاکٹر خان ڈگری کالج میں داخلوں سے محروم طلبا ء کے حق میں اور بجلی بندش کے خلاف منتخب ضلعی و تحصیل کونسلران سیاسی و سما جی مشران سمیت طلبا ء تنظیمو ں کا کبل چوک تک ما رچ اور مظاہرہ ، مرکزی اور صو بائی حکو مت کو اتوار تک ڈیڈلائن ،مطا لبا ت حل نہ ہونے کے صورت میں بروز پیر 17اگست کو کبل چوک میں دمادم مست قلندر ہو گا سی ایم او آفس میں متفقہ طور فیصلہ،سی ایم او آفس میں منتخب ضلعی و تحصیل کونسلران سیا سی و سما جی مشران سمیت طلبا ء کا ایک اہم اجتماع ہوا جس میں ضلعی کونسلران فیا ض خان ، سید افضل شاہ ، عثمان غنی ، نیا ز احمد خان ، طارق خان ، ابرا ہیم دیولئی ، عبد الغفور ، عبد الما لک ، ہدایت الحق، عزیز الرحمان ، عبد الصبور، حا جی رحمت ، حمید خان ، رسول خان ، سردار یو سفزئی ، ریا ض ننگولئی ، عجب انقلا ب ، رحمت شاہ سا ئل ، ڈاکٹر لطف اللہ ، شاہ سید ، محمد زادہ ، حا فظ اسرار احمد ، مفتی عا رف اللہ ، محمد حسین یا یا، حا جی ہا شمی ، حید ر علی ، امجد ، حیا ت خان کے علا وہ دیگر علا قا ئی مشران نے کثیر تعداد میں شر کت کی اس موقع پر خطا ب کر تے ہوئے مقررین نے کہا کہ ایک سا زش کے تحت پختون قوم کو تعلیم سے دور رکھنے کے منظم کو شش کی جا رہی ہے اس کا زندہ مثال ڈاکٹر خان ڈگری کا لج میں 1700طلبا ء پر تعلیم کے دروازے بند کر کے دہشت گردی کے طرف دھکیلنا چا ہتے ہیں جس کو کسی صورت کا میاب نہیں ہونے دینگے انہو ں نے کہا کہ سو فیصد ادائیگی کے با و جود تحصیل کبل کے ساتھ لو ڈشیڈنگ میں سو تیلی ما ں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے ۔اور اور لو ڈنگ کا بہا نہ بنا کر 23 گھنٹے لو ڈ شیڈنگ کیا جا رہا ہے انہو ں نے صو با ئی اور مر کزی حکو مت کو شدید تنقید کا نشا نہ بنا تے ہو ئے کہا کہ اتوار تک صو با ئی حکو مت کا لج میں داخلو ں سے محرو م طلبہ کو فو ری طور پر دا خل کر ا نے اور سیکنڈ شف شرو ع کر نے کا بند و بست کیا جا ئے انہو ں نے وا ضح کیا کہ مر کزی حکو مت اتوا ر کے ڈیڈ لا ئن تک لو ڈ شیڈنگ کے لئے منا سب شیڈو ل مقرر کر کے غیر قا نو نی بجلی بندش کو فو ری طور پر ختم کیا جا ئے بصو رت دیگر برو ز پیر 17 اگست کو کبل چو ک میں زبر دست احتجا جی مظا ہر ہ کر ینگے اس مو قع پرشر کا ء نے کبل چو ک تک ما رچ کر تے ہو ئے احتجا جی مظا ہرہ بھی کیا اس مو قع پر طلبہ تنظیمو ں کے رہنما ؤ ں نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ طلبا ء کے مسا ئل حل نہ ہو ئے تو وزیر اعلیٰ ہا ؤ س اور اسمبلی ہا ل کے سامنے دمادم مست قلندر کرینگے اس مو قع پر ڈا کٹر خان ڈگری کا لج میں تو سیع سمیت سیکنڈ شف کے دو با رہ آ غا ز ، شا ہ ڈھیرئی دیولئی اور کا نجو تا ننگولئی کے مقا م پر ڈ گری کالجز کے منظو ری ،کبل میں گریڈ سٹیشن کے قیا م سمیت ضلعی اور تحصیل حکو متو ں کے فو ری قیا م جیسے قرا ردادیں منظو ر کی گئی ۔
800 total views, 2 views today