کانجو ،تحصیل کبل کانجو میں واپڈا میٹر ریڈ راہلکاروں کی من ما نیہ عر وج پر ، صا رفین کو گھر بیٹے ریڈنگ لے کر با ری بل بجھنا معمول سا بن گیا ہے کو ئی پو چھنے والا نہیں ۔ایک طر ف تو بجلی ہو تی ہی نہیں اور دسر ی طر ف غر یب عوام کو با ری بل بجھ دیتے ہے جسے دیکھ اُ س کے ہوش اڑ جا تے ہیں ۔ عوام کا کہنا ہے کہ با ر بل ٹیک کرا نے کے چکر میں ایک طر ف تو ہمار قیمتی وقت ضا ئع ہو جا تا ہے
اور دوسر طر ف دفتر میں مو جود اہلکا روں کے تلخ کلا می روز کا معمو ل بن گیا ہیں۔ کئی مہنو ں سے مسلسل میٹر ریڈ ر میٹر رکو بنا دیکھے با ری بل ارسال کر نا معمول سا بن گیا ہے جس کے وجہ سے صا رفین میں شد ید پر شانی پا ئی جا تی ہے صا رفین نے مطا لبہ ہے کہ واپڈا اہلکا روں کا قبلہ دست کر نے اور بجلی لو ڈ شیڈ نگ میں کمی لا نے کیلئے ٹھو س اقدا ما اُ ٹھئے جا ئے تا کہ غر ب عوام کے قیمتی وقت ضا ئع اور ذہنی دبا وں میں کچھ کمی آ سکے
517 total views, 1 views today