ؑ مٹہ(رحیم خان سے)عوامی تعاون کے بغیر علاقے کی مسائل کا خاتمہ نا ممکن ہے مشکوک افراد رپر کھڑی نظر اکھاجائے۔ ایس ڈی پی او اکبر خان شنواری نے مٹہ تھانہ کے اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام پولیس کے ساتھ تعاون کریں کیونکہ عوامی تعاون کے بغیر علاقے اور بازار کے مسائل کا خاتمہ ناممکن ہیں بازار میں پاریکنگ موجود ہیں ڈرائیور حضرات گاڈی کھڑی کرنے سے پہلے جگہ کا تعین کریں تاکہ پیدل جانے والے لوگوں کو مشکلات نہ ہوں اسطرح بازار میں جگہ جگہ غیر قانونی ریڑی کھڑے کرنے سے گریز کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ یہ سب کے ذمداری ہے کہ اپنے بچوں کا خیال رکھیے تاکہ گزشتہ قصور والی افسوناک واقعہ پیش نہ آئی انہوں نے علاقے مشران سے اپیل کی کہ وہ جب بھی کرایہ کے لئے مکان دینے سے قبل انکاپورا چھان بین کرکے اور ساتھ مقامی پولیس بھی رابط کریں۔اس موقع پر عبوری صدر مٹہ بازار زوبیر، جنرل سیکرٹری عثمان غنی ، اکبر حسین، امیر زمان، محمد ریاض خان، ایس ایچ او سید احمد خان ودیگر نے بھی اجلاس سے خطاب کی۔
1,700 total views, 2 views today
Comments