سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)نقیب اللہ محسود قتل کیخلاف اج ہونے والا احتجاجی مظاہرہ کی اجازت نہ مل سکی، ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ سوات نے نقیب اللہ محسود قتل کیخلاف گراسی گراونڈ میں ہونے والی احتجاج سے عوام کو منع کردیا، سوشل ایکٹی ویسٹ ڈاکٹر جواد اور عثمان اولسیار کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے سختی کیساتھ اج ہونے والے احتجاج سے منع کردیا ہے، جس کے بعد احتجاج کی کال واپس لی گئی ہے، انہوں نے کہا کہ اس احتجاج میں ضلع بھر سے نوجوان شرکت کیلئے ارہے تھے،
2,151 total views, 2 views today
Comments