سوات(خورشید علی )پرائیوٹ سیکول منیجمنٹ ایسوسی ایشن نے پیر اور منگل کے روزسکول بند رکھنے کا اعلان کردیا، پی سی ایم اے اعلامیہ کے مطابق سوات تعلیمی بورڈ کو این جی اوز کے حوالے ، پرائویٹ سکول میں بجا مداخلت اور ریگولیرٹی اتھارٹی کیخلاف سکول دو دن بند رہیں گے، جبکہ پی ایس ایم اے چوبیس اپریل کو احتجاجی مظاہرہ بھی منعقد کرے گی، جس میں پرائیویٹ سکول کے تمام پرنسپلز ، سکول سٹاف شرکت کرینگے
2,610 total views, 4 views today
Comments