اسلام آباد(این این ائی) مشہور ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں ’’بامسی‘‘ اور ’’ارتک بے‘‘ کا کردار ادا کرنے والے اداکار بھی پاکستان پہنچ گے۔ ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے پاکستان میں نشر ہونے کے بعد اس ڈرامہ سیریل میں ’’دوآن الپ‘‘ ’’ابن العربی‘‘، عبدالرحمان‘‘، ’’حلیمہ سلطان‘‘ سمیت تمام کردار ادا کرنے والے اداکاروں کو پاکستان میں کو بے حد مقبولیت حاصل ہوئی اور ترک اداکاروں نے بھی پاکستانیوں کی چاہت کو مدنظر رکھتے ہوئے وقتاً فوقتاً پاکستان کا دورہ کیا اور نہ صرف مداحوں بلکہ متعدد شوبز ستاروں سے بھی ملاقاتیں کیں۔
41 total views, 2 views today
Comments