سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان پارٹی رہنما شیر شاہ خان آف کوزہ بانڈی کے بھائی شیر زادہ خان کی وفات پر فاتحہ خوانی کے لئے ان کے رہائش گاہ کوزہ بانڈی پہنچ گیا،صوبائی صدر نے مرحوم کے مغفرت کے لئے خصوصی دعائیں کی جبکہ کانجو میں اے این پی کے سینئر رہنما سابق ناظم کریم الہادی کے بھائی کی وفات پر ان سے بھی فاتحہ خوانی کی اس موقع پر عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر محمد ایوب اشاڑے اور دیگر رہنما بھی موجود تھے
1,180 total views, 2 views today
Comments