سوات ( سوات نیوز ڈآٹ کام ۔ 26 ستمبر 2017 ء ) پی ایس ایم اے ضلع سوات کے صدر عبدالجلیل خان کی صدارت میں چیرمین سوات بورڈ کے ساتھ ایک اہم میٹنگ منعقد ہوا۔ پی ایس ایم اے سوات کے صدر عبدالجلیل خا ن نے پرائیوٹ سکولز کے مسائل بورڈ چیرمین کے سامنے بہترین ا نداز میں پیش کئے۔ بورڈ کے کنٹرولر آف ایگزام ، سیکریٹری بورڈ اور اسسٹنٹ سیکرٹری ایکیڈمک بورڈ نے پرائیویٹ سکولز کے مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ چیرمین سوات بورڈ پروفیسر تسبیح اللہ صاحب نے صدر پی ایس ایم اے کا شکریہ ادا کیا۔ اور اپنے طرف سے پرائیویٹ سکولز کے مسائل حل کرنے کی یقین دہا نی کروائی۔
1,459 total views, 2 views today
Comments