سوات: سوات ریلیف انیشیٹیو (ایس آر آئی)کے چیئر پرسن اور والی سوات کی نواسی زیب النسائجیلانی اور ان کے ہمراہ امریکہ سے آئے ہوئیمہمانی خصوصی جناب پاشا احمد کا خپل کور فاونڈیشن کیزیر سایہ بننے و... Read more
سوات: صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے سات پر الیکشن کل ہوگا ۔ الیکشن کیلئے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق صوبائی حلقہ پی کے سات پر ضمنی الیکشن کل ہونگے پی ٹی ائی اور پی... Read more
سوات:ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان نے کہا ہے کہ سوات ٹاون شپ سے سیاحت اور سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا اور عوام کو آسان اقساط پر سر کا چھت ملے گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے سوات ٹاون شپ کے دورے کے... Read more
سوات: ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرسوات فرید اللہ خٹک کے دفتر میں حلقہ پی 7 کے امیدواروں اور سیاسی جماعتوں کا ایک اہم اجلاس بلالیا گیا۔جس میں مذکورہ حلقہ کے امیدواروں اور ان کے نمائندہ گان نے شرکت کی... Read more
سوات:ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان کی سربراہی میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے اعلی سطح اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں وزیراعلی خیبر پختونخوا کے فوکل پرسن محمد خالق کاکا ، میئر سٹی شاہد علی خان سمیت مختل... Read more
پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے جمعہ کے روز پولیس سروسز ہسپتال پشاور میں بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلاکر صوبے میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا ہے ۔ صوبے کے 25 ا... Read more
پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے صوبائی اسمبلی سے پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کے پانچویں بجٹ کی منظوری پر اپنی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے... Read more
سوات:ایڈیشنل ایس پی سوات ارشد خان نے کہا ہے کہ وادی سوات میں سیاحوں کو ہر قسم کا تحفظ اور اُن کی رہنمائی سوات پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ مہوڈنڈ جھیل میں لاہور کی سیاح خاتون کی ہراسانی کی کوشش... Read more
سوات:سوات میں سیدو شریف مقبرے پر سیکشن فور لگانے اور تجاوزات خاتمے کیلئے احتجاجی مظاہرہ۔15جولائی تک ڈیڈلائن۔بصورت دیگرقوم کسی قربانی سے دریغ نہیں کریگی۔ اے اے سی بابوزئی نے یقین دہانی کی کہ... Read more
سوات:مینگورہ شہر میں فحاشی پھیلاتے خواجہ سراؤں کے خلاف علماء اور عمائدین علاقہ کا احتجاج، مظاہرین جلوس کی شکل میں نشاط چوک سے پریس کلب پہنچ گئے، جہاں پر خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل وہاب، فضل ا... Read more