سوت (عزیز کالامی) سوات سنو جیب ریلی کی رنگارنگ تقریب کا آغاز ہوگا ، تمام تر تیاریاں مکمل ، ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق کی زیر نگرانی سوات سنو جیب ریلی کا آغاز آج کالام میں ہوگا ، جس کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہے ، عامر آفاق کے مطابق جیب ریلی اسلام آباد جیب کلب ، پاک فوج اور ٹورزم ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے منعقد ہو رہی ہے اور ملک کے ماہہ نام ڈرائیورز اسمیں شرکت کے لئے کالام پہنچ گئے ہیں اور سیاحون کی بڑی تعداد بھی کالام پہنچ گئی ہے ۔
1,883 total views, 2 views today
Comments