سوات (سوات نیوز ڈاٹ کام ) افضل خان ولدارسلا خان سکنہ قمبر مینگورہ نے اپنا فریاد لیکرت سوات پریس کلب پہنچ گئے ، انہوں نے کہا میرا بیٹا محمد عاطف جس کی عمر 14سال ہے جو گزشتہ چھ دنوں لاپتہ ہے جس کے وجہ میں اور میرے گھر کافی پریشان ہے ، انہوں نے بتا یا کہ میرے بیٹے کا رنگے گندمی ،جسم پر ہلکا بینگنی کپڑے ، سبز رنگ کی جرسی اور پاؤں پر کالے شوز رپہنے ہوئے ہیں ، اگر کسی کو میرے بیٹے محمدعاطف کے بارے کوئی معلومات ہو برائے مہربانے اس نمبر0345-0571820 یا قریبی پولیس سٹیشن سے رابطہ کریں ۔
1,052 total views, 2 views today
Comments