سوات، ضلع سوات میں مون سون کی پہلی بارش نے موسم کو خوشگوار بنا دیا، ضلع بھر میں گزشتہ ایک ہفتے سے سخت گرمی جاری تھی ، جبکہ جمعرات کے دن سے ہی مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں بادل
اسمان پر چھائے رہے جس کے بعد جمعتہ الوداع کی رات بارش شروع ہوئی ، بارش کے بعد موسم نہایت ہی خوشگوار ہوگیا، رات کے بعد جمعہ کے روز بھی بارش ہوئی،جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور ضلع بھر میں موسم نہایت خوشگوار ہو گیا ،
507 total views, 1 views today
Comments